Hairan Hon

Hairan Hon

!!!…حیران ہوں
کیسے اپنے رمضان کے ایام ترتیب دوں
کہ کوئی وقتِ قبولیت نہ چوٹے
کوئی لحمہ رب کی ناراضگی میں نہ ہو
میں محنت کروں
مجھے تکلیف ہو
میرا سانس پھولے
مگر
مگر اس تکلیف میں بھی محبت ہو
رات جب اندھیری چادر اوڑھ لے
میں روشنی پھیلاؤں
لپیٹ کر فراش مصلےٰ بچھاؤں
پھر میرا رب سے سامنا ہو
حائل نہ کوئی پردہ ہو
نا گلے نا شکوے
بس محبت ہو___شکر ہو

Check Also

Betiyan Khubsurat Hoti Hain

Betiyan Khubsurat Hoti Hain

ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮﯼ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *